وزیردفاع منوہر پریکر نے مغربی بنگال میں فوج کو تعینات کرنے کےسلسلے میں
وزیراعلی ممتا بینرجی کے الزامات پر کہا کہ انہیں محترمہ بینرجی سے ایسی
امید نہیں
تھی۔مسٹر پریکر نے محترمہ بینرجی کو کل لکھے خط میں کہا کہ ان کے ان الزامات سے ملک کی مسلح افواج کے اعتماد پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ہندوستانی فوج ملک کی سب سے منظم تنظیم ہے۔